پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
جمعتہ الوداع یوم القدس کے قریب آنے کے ساتھ ہی دنیا بھر میں عالمی یوم القدس کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں اور اس مرتبہ بھی دنیا بھر کے مسلمان 2اگست کو اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے میدان میں ...
ملت فلسطين کي مدافع ايراني تنظيم نے امت اسلاميہ سے کہا ہے کہ وہ اس بات کي اجازت نہ دے کہ فلسطين سياسي طاقتوں اور اسلام کے دعويدار انتہا پسند عناصر کے ہاتھوں کھلونا بن جائے۔
معروف دفاعی تحزیہ نگار کا خصوصی انٹرویوکے دوران کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر تمام مسالک کے لوگوں کو یوم القدس کے دن اتحاد و وحدت کے لئے خاص طور پر اہتمام کرنا چاہیے۔ مسلک کے اختلافات سے بہت بالاتر ہو کر ہمیں اسلام ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایک بیان میں ساری دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ عالمی یوم قدس کے موقع پر بھر پور مظاہرے کرکے شام مصر و تیونس میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں ...
افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی پاراچنار میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے ہونے والے خود کش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا: دہشتگرد اسلام کے کھلے دشمن ہیں۔
آج مسلمانوں کو پھر صلیبی جنگ کا سامنا ہے لیکن مسلم حکمرانوں میں کوئی صلاح الدین ایوبی نہیں، حکومت یومِ حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کے لیے فوج سے مدد لے، شام میں مزارات پر حملے عالمی سازش ...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور حلقہ این اے 48کے امید وار برائے قومی اسمبلی اسد عمر نے بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی سامراجی قوتیں مسلم امہ کو تقسیم کرنے کے در پے ہیں ...
علامہ شاہ تراب الحق قادری کی عیادت کے موقع پر سربراہ پی ایس ٹی نے کہا کہ یا رسول اللہ (ص) کہنے والے اکثریت کے باوجود اتحاد و یکجہتی نہ ہونے کی وجہ سے اپنا سیاسی تشخص برقرار نہ رکھ سکے۔
جمعۃ الوداع یوم القدس ظالم طاقتوں کیخلاف مظلوموں کا دن ہے، سامراجی طاقتوں کا مقابلہ متحد ہوکر کرنا ہوگا، اقوام متحدہ ایک زنگ آلود ادارہ ہے، مسلم ممالک کی بادشاہتیں غاصب اسرائیل کے جرائم کی پردہ پوشی کررہی ہیں، ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کل سہ پہر کو یونیورسٹیوں اور اعلی تعلمی مراکز کے ایک ہزار طلباء سے صمیمی ماحول میں ملاقات کی اس ملاقات میں طلباء نے سیاسی، سماجی، علمی ، ثقافتی ، اقتصادی ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) نے یوم قدس کو عالمی کرنے کے ساتھ مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کی ترجیحات میں سے قرار دیا۔
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله سبحانی نے یہ کہتے ہوئے کہ حقوق بشر کے دعویدار کسی بھی قانون کے پابند نہیں ہیں کہا: امام علی(ع) نے اس قانون کو لکھا اور عمل کیا، جبکہ عصر حاضر میں انسانی حقوق کے ...
اچھرہ لاہور میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ آج امریکہ، اسرائیل اور کچھ عرب ممالک نے درندہ صفت انسانوں کو اسلحہ اور فنڈز فراہم کرکے خانوادہ رسالت کی عظمت و تکریم پر حملہ کرایا ہے لیکن اب ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پارا چنار میں ہونے والے خودکش دھماکوں کے خلاف ملک گیر احتجاج اور تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں۔ ان واقعات سے واضح ہوگیا ہے کہ ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...